اے این پی کے رہنماءمیاں افتخار کا نام قتل کے مقدمے سے خارج کرنے کا فیصلہ

اے این پی کے رہنماءمیاں افتخار کا نام قتل کے مقدمے سے خارج کرنے کا فیصلہ
اے این پی کے رہنماءمیاں افتخار کا نام قتل کے مقدمے سے خارج کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس کی جانب سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماءمیاں افتخار کو سیاسی کارکن کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا لیکن اب ان کا نام مقدمے سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

ڈی پی او نوشہرہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مقتول سیاسی کارکن حبیب اللہ کے والد نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ میاں افتخار اس کے بیٹے کے قتل میں ملوث نہیں ہے ۔ پولیس اس بیان کی روشنی میں اے این پی کے رہنماءکو رہا کر رہی ہے ۔ ہاد رہے اس بیان کے بعد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے بھی میاں افتخار کی رہائی کے احکامات دیے تھے ۔