سوات مالاکنڈاور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 5.0 تھی

سوات مالاکنڈاور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 5.0 تھی
سوات مالاکنڈاور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 5.0 تھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات ( مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سوات مالا کنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور ریکٹر سکیل پر اس زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا جبکہ اس کی گہرائی 100 میٹر تھی ۔ ابتدائی طور پر زلزلے کے بعد کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید :

سوات -