امریکہ : خواجہ سراﺅں کیلئے باتھ روم پالیسی پر 11 ریاستوں نے اوباما انتظامیہ کیخلاف مقدمہ کردیا

امریکہ : خواجہ سراﺅں کیلئے باتھ روم پالیسی پر 11 ریاستوں نے اوباما انتظامیہ ...
امریکہ : خواجہ سراﺅں کیلئے باتھ روم پالیسی پر 11 ریاستوں نے اوباما انتظامیہ کیخلاف مقدمہ کردیا

  


واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ کی 11 ریاستوں نے خواجہ سراﺅں کیلئے باتھ روم پالیسی پر امریکی حکومت کیخلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ اوبامہ انتظامیہ نے اس ماہ ریاستوں کو سرکاری سکولوں میں خواجہ سراﺅں کو انکی چوائس کے مطابق باتھ روم استعمال کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔

مزید : بین الاقوامی