یاسین ملک سنٹرل جیل سرینگر منتقل

یاسین ملک سنٹرل جیل سرینگر منتقل
یاسین ملک سنٹرل جیل سرینگر منتقل

  


سرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو کوٹھی باغ تھانہ سے سنٹرل جیل سرینگر منتقل کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یاسین ملک کو بدھ کے روز سرینگر میں ان کے دفتر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید : بین الاقوامی