نثار نے کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہیں کی

نثار نے کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہیں کی
نثار نے کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہیں کی

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیر داخلہ کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عدم شرکت کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ وزیراعظم نے اجلاس کے موقع پر خصوصی دعا کرائی۔

مزید : اسلام آباد