گوادر کے کھلے سمندر میں لاپتہ ہونے والی کشتی میں سوار 12 مسافروں کو سری لنکن بحریہ نے بچا لیا

گوادر کے کھلے سمندر میں لاپتہ ہونے والی کشتی میں سوار 12 مسافروں کو سری لنکن ...
گوادر کے کھلے سمندر میں لاپتہ ہونے والی کشتی میں سوار 12 مسافروں کو سری لنکن بحریہ نے بچا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (این این آئی ) گوادر کے کھلے سمندر میں لاپتہ ہونے والی کشتی پر سوار 12 افراد کو سری لنکن بحریہ نے بچا لیا، تین ہفتے قبل مچھلی کاشکار کرنے جانے والی الیاسمین نامی کشتی لاپتہ ہو گئی تھی جس میں زاہد حسین ، رحیم بخش ، عبدالرشید، محمد اکبر سمیت 12 افراد سوار تھے جن کا تعلق جیونی او ر پشکان سے ہے ، سری لنکن نیوی نے بحرہ ہند میں ریسکیو کر کے کشتی کو عملے سمیت عمانی بحریہ کے حوالے کر دیا ، محکمہ فشریز کے مطابق کشتی پیر بخش کے نام سے رجسٹرڈ ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -