جرمانہ کیوں کیا، امریکی نے بالٹی بھر سکے پیش کر دیئے

جرمانہ کیوں کیا، امریکی نے بالٹی بھر سکے پیش کر دیئے
جرمانہ کیوں کیا، امریکی نے بالٹی بھر سکے پیش کر دیئے

  


ٹیکساس (ویب ڈیسک) ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری ، یہ بات امریکی ڈرائیور پر صادق آتی ہے جس پر پارکنگ کا جرمانہ کیا عائد ہوا وہ کونسل سے اس کا بدلہ لینے پہنچ گیا۔ ٹیکساس میں ایک شخص کو تیز رفتاری پر 212 ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا جس پر وہ غصے سے کونسل آفس پہنچا اور کلرک کے سامنے دو بالٹیوں میں بھرے ہزاروں سکے جرمانے کی فیس کے طورپر پیش کر دیئے ۔ صرف یہی نہیں بلکہ اس نے بالٹیوں پر ایکسٹارشن یعنی بھٹے کی رقم بھی لکھ ڈالا

مزید : بین الاقوامی