شراب کا ٹیکس بجٹ سے دور رکھا جائے :عوامی مسیحا پارٹی

شراب کا ٹیکس بجٹ سے دور رکھا جائے :عوامی مسیحا پارٹی
شراب کا ٹیکس بجٹ سے دور رکھا جائے :عوامی مسیحا پارٹی

  


اسلام آباد (آئی این پی ) کنوینئر ورلڈ مینار ٹیز الائنس اور آرگنائزر عوامی مسیحا پارٹی جے مالک نے کہا ہے کہ شراب کی کمائی کا ٹیکس شامل کر کے آئندہ کے حلال بجٹ (جون 2016 ) کو حرام نہ بنایا جائے۔

مزید : اسلام آباد