آبی ذخائر
لاہور (کامرس رپورٹر) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 113300 کیوسک اور اخراج :145000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 68100کیوسک اور اخراج 68100کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر) آمد5 2400 کیوسک اور اخراج30000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 41900 کیوسک اور اخراج14500کیوسک بیراج :جناح: آمد 205800 کیوسک اور اخراج 197500کیوسک رہا۔
،چشمہ: آمد220800کیوسک اوراخراج 191000 کیوسک، تونسہ: آمد172900 کیوسک اور اخراج146100کیوسک، پنجند: آمد19500کیوسک اور اخراج4100کیوسک ، گدو: آمد 117700کیوسک اور اخراج 98300کیوسک، سکھر: آمد73300 کیوسک اور اخراج 29900 کیوسک، کوٹری:آمد20100کیوسک اور اخراجNil ۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1455.37فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.710ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1189.55فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.797ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.232 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔