چھانگا مانگا،)وزیر اعظم کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیہ تقریب

چھانگا مانگا،)وزیر اعظم کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیہ تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چھانگامانگا(نامہ نگار)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صحت یابی کی خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام یوسی 66کے چیئرمین حاجی رانا مشتاق احمد خاں کی رہائشگاہ پر ہوا جس میں وائس چیئرمین ملک پرویز احمد رضا سمیت جنرل کونسلرز میاں اسلم رحمانی، رانا محمد صادق ، اللہ دتہ ، اسلم مشتاق، لیبر کونسلرفضل کریم شیر ،انجمن ہلدی فروشاں کے صدر حاجی رانا ریاست علی ، جنرل سیکرٹری شیخ محمود احمد، ملک مقصود بٹ، رانا محمد عارف، رانا رفاقت علی کے علاوہ درجنوں افراد نے شرکت کرکے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی ۔