سید ریاض حسین شاہ عمرہ کی ادائیگی پہنچ گئے

سید ریاض حسین شاہ عمرہ کی ادائیگی پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار خصوصی)جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ عمرہ کی ادائیگی سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔وہ سعودی عرب میں قیام کے دوران روضہ رسول پر حاضری دیں گے اور عمرہ کی ادائیگی کے علاوہ روحانی محافل میں شریک ہونگے۔
۔علامہ سید ریاض حسین شاہ خانہ کعبہ اور روضہ رسول پر حاضری کے دوران پاکستان کی سلامتی ، امت مسلمہ کے اتحاد اور عالم اسلام میں قیام امن کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں گے۔