پی آئی اے حج آپریشن مکمل کرنے کیلئے نئے777جہاز لیز پر حاصل کرے گی

پی آئی اے حج آپریشن مکمل کرنے کیلئے نئے777جہاز لیز پر حاصل کرے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پی آئی اے حج آپریشن 2016ء مکمل کرنے کے لیے نئے777جہاز لیز پر حاصل کرے گا پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ قومی ائیرلائنز نے حج آپریشن مثالی بنانے اور خدمت اور رہنمائی کی روایت جاری رکھنے کے لیے جامع پلان تشکیل دیا ہے حج2015ء کی طرح حج2016ء کا آپریشن بھی مثالی ہو گا۔

مزید :

صفحہ آخر -