وزارت مذہبی امور نے عازمین کیلئے رہنمائے حج کے نام سے کتاب جاری کر دی

وزارت مذہبی امور نے عازمین کیلئے رہنمائے حج کے نام سے کتاب جاری کر دی

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے حج2016ء کے عازمین حج کے لیے رہنمائے حج کے نام سے کتاب جاری کر دی ۔وفاقی وزیر مذہبی امور ،وزیر مملکت،وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کے پیغامات 120 صفحات پر مشتمل رہنمائے حج کے نام سے سرکاری سکیم اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین کو فراہم کی جائے گی ،رہنمائے حج میں باب اول میں پاکستان میں تیاری اور باب دوم سرزمین سعودی عرب،باب سوم عمرہ کا طریقہ ،چوتھا حج کا طریقہ ،پانچواں زیارت مدینہ منورہ،چھٹا یاد رکھنے کی باتیں،ساتواں حج کے لیے کم ازکم باتیں کا عنوان شامل کیا گیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...