ایم ڈی اے کے مفادات نظر انداز کرنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہد انور مجید جبری ریٹائرڈ

ایم ڈی اے کے مفادات نظر انداز کرنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہد انور مجید جبری ...

ملتان (نمائندہ خصوصی ) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ملتان نے سٹی اسکوائر پلازہ کے نقشہ اور کمرشلائزیشن کی خلاف ورزی ثابت ہونے اور ایم ڈی اے کے مفادات کو نظر انداز کرنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہد انور مجید کو جبری ریٹائر کردیا بلڈنگ انسپکٹر اصغر رفیع کھادل کو نوکری سے معطل جبکہ ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر شیخ محمد اقبال کی 10 فیصد پنشن کی کٹوتی کا حکم جاری کر دیا واضح رہے کہ ڈی جی ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پر احکامات ڈائریکٹر ورکس واسا کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں جاری کئے ہیں۔

جبری ریٹائرڈ

مزید : راولپنڈی صفحہ اول


loading...