تیز گام کا اے سی خراب ‘ مسافر سراپا احتجاج‘ ٹرین 30 منٹ تاخیر سے روانہ

تیز گام کا اے سی خراب ‘ مسافر سراپا احتجاج‘ ٹرین 30 منٹ تاخیر سے روانہ

ملتان (جنرل رپورٹر) تیزگام ایکسپریس کا اے سی خراب، مسافروں کے احتجاج کی وجہ سے ٹرین 30منٹ کی تاخیر کا شکار ہوگئی، (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے کراچی جانیوالی تیزگام ایکسپریس کا اے سی خراب ہونے کی وجہ سے ٹرین جب ملتان اسٹیشن پہنچی تو مسافروں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ریلوے انتظامیہ کیخلاف احتجاج کیا جس کی وجہ سے ٹرین ملتان اسٹیشن پر رکی رہی جس کو ملتان سے کراچی کیلئے 30منٹ کی تاخیر کے ساتھ روانہ کیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...