ریسکیو1122کی ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے فرضی مشقیں آج ہونگی

ریسکیو1122کی ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے فرضی مشقیں آج ہونگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)حکومت پنجا ب کی ہدایت پر ریسکیو1122ملتان ممکنہ سیلاب سے نبردآزما ہونے کیلئے آج صبح دریائے چناب (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )پر فرضی مشقوں کا انعقاد کرے گی۔ جس میں تمام ادارے سول ڈیفنس محکمہ ہیلتھ ‘ پاپولیشن ویلفئیر ‘ میپکو‘سوشل ویلفئیر‘ محکمہ زراعت ‘لائیوسٹاک ‘مقامی این جی اووز اور تمام ٹی ایم اووز بھی شامل ہونگے ۔جس میں تمام ادارے اپنے اپنے کیمپ لگائیں گئے اورتیاریوں کا اظہار کریں گے۔ جیسے محمکہ ہیلتھ فیلڈ ہسپتال ‘ محکمہ آبپاشی فلڈ کنٹرول روم اور واسا مون سون کی بارشوں سے نبردازما ہونے کیلئے اپنا پلان آویزاں کریں گے۔