وزیر اعظم نے ہسپتال جانے سے قبل نوافل ادا کئے اور قرآن مجید کی تلاوت کی ،حسن نواز

وزیر اعظم نے ہسپتال جانے سے قبل نوافل ادا کئے اور قرآن مجید کی تلاوت کی ،حسن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ہسپتال جانے سے قبل نوافل اور قرآن مجید کی تلاوت کی ،نجی ٹی وی کے مطابق حسن نواز نے کہا کہ ان کے والد آپریشن تھیٹر جانے سے قبل انتہائی پرسکون تھے اور حوصلہ بلند تھا ،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے ہسپتال جانے سے قبل نوافل ادا کئے اور قرآن مجید کی تلاوت بھی کی ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ہسپتال جاتے ہوئے تمام فیملی ممبران سے فرداً فرداً مسکراتے ہوئے ملے ۔