وزیر اعظم آپریشن تھیٹر جاتے ہوئے پر سکون تھے ٗ حوصلہ بھی بلند تھا ٗ حسن نواز

وزیر اعظم آپریشن تھیٹر جاتے ہوئے پر سکون تھے ٗ حوصلہ بھی بلند تھا ٗ حسن نواز

لندن(این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آپریشن تھیٹر جاتے ہوئے پر سکون تھے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے آپریشن تھیٹر جانے سے پہلے اہلخانہ سے ملاقات کی اور وزیر اعظم آپریشن تھیٹر جاتے ہوئے پر سکون تھے انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف کا حوصلہ بلند تھا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ اول