زکریا یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبہ پر جامعہ سے باہر جانے پر پابندی

زکریا یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبہ پر جامعہ سے باہر جانے پر پابندی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبا پر باہر جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے‘جامعہ زکریا میں موسم گرم کی تعطیلات ہونے پرطلباوطالبات سے ہاسٹلز خالی کرالئے گئے لیکن غیر ملکی طلبا یونیورسٹی میں ہی مقیم ہیں ‘انہیں مختلف ہاسٹلز سے ایک ہی ہاسٹل میں اکٹھا کرکے ان کی سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے‘پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے‘ ٹاور پر شوٹر تعینات کئے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر