سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی آج پریس کانفرنس کریں گے

سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی آج پریس کانفرنس کریں گے

ملتان (سٹی رپورٹر) سا بق وزیر اعظم پاکستان مخدوم سید یوسف رضا گیلانی آج مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کریں گے ان کے ہمراہ سابق وقافی وزیر مخدوم سید شہاب الدین سمیت دیگر عہدیداران بھی ہمراہ ہونگے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر