زکریا یونیورسٹی کا ایم اے انگلش پنجابی ‘ ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان

زکریا یونیورسٹی کا ایم اے انگلش پنجابی ‘ ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے‘ ایم اے پنجابی پارٹ ون سپلیمنٹری (بقیہ نمبر50صفحہ7پر )
2014اور سالانہ امتحان 2015کے نتائج کے مطابق 66فیصد طلبا وطالبات پاس ہوئے‘ایم اے ایجوکیشن پارٹ ون سپلیمنٹری 2014اور سالانہ امتحان2015میں طلباوطالبات کی کامیابی کا تناسب 33.33فیصد رہا‘ایم اے انگلش پارٹ ون سپلیمنٹری 2014اور سالانہ امتحان 2015میں 746طلباوطالبات فیل اور صرف 208پاس ہوئے ‘کامیابی کا تناسب 21.80فیصد رہا۔