ٹاؤنز کی کاوشیں رنگ نہ لاسکیں‘ رمضان بازار لگانے کا کام تاحال تعطل کا شکار

ٹاؤنز کی کاوشیں رنگ نہ لاسکیں‘ رمضان بازار لگانے کا کام تاحال تعطل کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار) ملتان شہر کے چاروں ٹاونز کا ڈی سی او ملتان کی جانب سے دی جانیوالی ڈیڈ لائن پر رمضان بازار لگانے کیلئیرات گئے تک کام جاری رہا، شاہ رکن عالم، شیر شاہ ٹاون ، بوسن(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
ٹاون اور موسی پاک ٹاون کی جانب سے رمضان بازاروں کیلئے ٹینٹ ، میزیں ، کرسیاں اور دیگر چیزوں کے انتظامات کرتے رہے لیکن آج بھی رمضا ن بازار مکمل طور پر فعال نہ ہو سکے گا۔ بتایا گیا ہے کہ رمضا ن المبارک کیلئے لگائے جانیوالے رمضان بازاروں میں ٹاونز پر نئی چیزیں خریدنے پر پابندی عائد کررکھی ہے۔