دارالامان کے اخراجات میں اضافہ بجٹ ٹارگٹ متاثر ‘رواں سال بارے سفارشات ضلعی حکومت کو ارسال

دارالامان کے اخراجات میں اضافہ بجٹ ٹارگٹ متاثر ‘رواں سال بارے سفارشات ضلعی ...

ملتان(خاتون رپورٹر)محکمہ سوشل ویلفیئر کے ادارے دارلامان کے اخراجات میں اضافہ ہو گیا جس سے ان کا بجٹ کا ٹارگٹ متاثر(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

ہوگیا ہے بلوں کی ادائیگی نہیں کی گئی سوشل ویلفیئر کے حکام نے رواں سال 7 2106 تا 2017میں زائد فنڈز مختص کرنے بارے شفارشات ضلعی حکومت کو بھجوادی ہیں۔

دارالامان

مزید : ملتان صفحہ آخر