اے سی چوبارہ کا سویٹس بیکرز اور ہوٹلوں کا معائنہ ناقص انتظامات پر بھاری جرمانے

اے سی چوبارہ کا سویٹس بیکرز اور ہوٹلوں کا معائنہ ناقص انتظامات پر بھاری ...

چوبارہ (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنرچوبارہ /جنرل اسسٹنٹ ریونیو لیہ ارشد احمدوٹونے چوک اعظم (بقیہ نمبر55صفحہ7پر )

کا دورہ کیا انہوں نے پولیس کے ہمراہ شہر میں قائم سویٹس بیکرزاورہوٹلز کا معائنہ کیا جن میں سویٹس بیکرزاور ہوٹلز پر ناقص صفائی اوردکان پر موجود ملازمین کے ہیلتھ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی وجہ سے مجموعی طور پربائیس ہزار آٹھ سو روپے جرمانے کئے گے جن دکانداران کو جرمانے کیے ۔ ان میں ڈوگر ہوٹل ملتان روڈ5000روپے،سمانہ بیکرز5000روپے درویش ہوٹل 1000روپے،عاشق سویٹس 3000روپے اورالفریدسویٹس فتح پور روڈ3000روپے العمران بیکرز5000روپے جبکہ دوفروٹ فروشوں کو 800روپے نقد جرمانے کئے اورمتعدددکانداروں کو وارننگ بھی دی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر