منگھوپیر، ٹینکرکی ٹکرسے 2بچوں کی ہلاکت پرورثاکا احتجاج

منگھوپیر، ٹینکرکی ٹکرسے 2بچوں کی ہلاکت پرورثاکا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر میں منگل کو ٹینکر کی زدمیں آکر ہلاک ہونیوالے بچوں کے لواحقین نے شدید احتجاج کیا، بچوں کے ورثااورعلاقہ مکینوں نے سڑکوں پر دونوں بچوں کی لاشیں رکھ کر احتجاج کیا۔مظاہرین نے ہائیدرینٹس گھیرا کرلیا اورپولیس پر پتھرا ؤبھی کیا۔ منگھوپیر میں حادثے میں جاں بحق ہونیو الے بچوں کی عمریں 10 سے 12سال بتائی جاتی ہیں۔