قدرتی آفات ودیگر معاملات کی عوام تک بروقت آگاہی کیلئے فوکل پرپرسن مقرر کرنیکا فیصلہ
خانیوال (نمائندہ پاکستان) پنجاب نے صوبے بھر کے 36اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ قدرتی آفات اور دیگر معاملات کی عوام کو بروقت آگاہی کے لئے فوکل پرسن مقر(بقیہ نمبر56صفحہ7پر )
ر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ضلعی حکومتوں کو مراسلے جاری کردیئے گئے کہ وہ فوکل پرسن کو مقرر کرکے ان کی فوری رپورٹس حکومت کو بھجوائی جائے ۔