تخریبی کاروائیوں کے سدباب کیلئے کرایہ داروں سے شخصی ضمانت لینے کی ہدایت

تخریبی کاروائیوں کے سدباب کیلئے کرایہ داروں سے شخصی ضمانت لینے کی ہدایت

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے پنجاب بھر میں تخریبی کا روائیوں کے سدباب کے لئے ضلعی حکومتوں اور پولیس (بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

افسران کو مراسلے کے ذریعے ہدایات جاری کی ہیں کہ نجی ہوٹلوں اورمالک مکانوں کو آگاہ کریں کہ وہ نجی املاک کرائے پر دینے سے قبل کرائے دار سے شخصی ضمانت طلب کی جائے۔ اس سلسلہ میں کسی بھی قسم کو کئی غفلت یاکوتاہی برداشت نہ کی جائے گی ۔

شخصی ضمانت

مزید : ملتان صفحہ آخر