جائیداد میں حصہ مانگنے پر بیٹی کے قاتل باپ کا جوڈیشل ریمانڈ منظور ‘ جیل بھجوانے کا حکم

جائیداد میں حصہ مانگنے پر بیٹی کے قاتل باپ کا جوڈیشل ریمانڈ منظور ‘ جیل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے جائیداد میں حصہ مانگنے پر بیٹی کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرنے کاحکم دیا ہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ لاہوری گیٹ میں درج مقدمہ کے مطابق شیر خوار بچی کی (بقیہ نمبر59صفحہ7پر )
ماں مسماتھ صائمہ بی بی کو والد مزمل نے منع کرنے کے باوجود گھر آنے اور جائیداد سے حصہ مانگنے پر فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا جس پر ملزم کو گرفتار کیا گیا جبکہ اس سے آلہ قتل کی برآمدگی بھی کر لی گئی۔ فاضل عدالت نے ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے ۔
جائیداد میں حصہ