پبی ،نامعلوم رہزنوں نے ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کردیا

پبی ،نامعلوم رہزنوں نے ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کردیا

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) علی بیگ روڈ پر نا معلوم رہز نوں نے ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کر دیا اور رہزن ٹیکسی ساتھ لے گئے تفصیلات کے مطا بق خا ئستہ گل ولد امروز گل ساکن نشتر آباد محلہ اسلام آباد اپنی ٹیکسی میں علی بیگ کی طرف آیا تھا جس کو نا معلوم زہزنوں نے قتل کر کے ان کی لاش کھیتوں میں پھینک دی اور ٹیکسی گا ڑی کو رہز ن ساتھ لے گئے پو لیس نے شنا ختی کارڈ سے اس کی شنا خت کی مقتول ٹیکسی ڈرائیور کے بھا ئی نے کہا کہ ان کے ساتھ ٹیکسی گا ڑی تھی وہ بھی غا ئب ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر