صوبے میں تعلیم کے فروغ کو اولین ترجیح حاصل ہے ،جمشید الدین

صوبے میں تعلیم کے فروغ کو اولین ترجیح حاصل ہے ،جمشید الدین

پبی ( نما ئندہ پاکستان) صو با ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکس سیشن میاں جمشید الدین کا کا خیل نے کہا کہ پا کستان تحریک انصاف صو بے میں تعلیم کے فروغ کے لئے بھر پور اقدا مات کر رہی ہے سا لا نہ بجٹ میں بھی کا فی اضا فہ کیا ہے سکولوں میں فر نیچر اور دیگر سہو لیات کی فر اہمی پر صرف ضلع نو شہرہ میں کروڑوں روپے خرچ کئے اور کر رہے ہیں پا کستان ریڈ نگ پرا جیکٹ یو ایس ایڈ کی تعاون سے سکولوں میں کی ریڈ نگ کی بہتری کے لئے اقدا مات قا بل ستائش ہے اور اسا تذہ کو جد ید طر یقوں کے زر یعے بچوں کو اردو پڑ ھا نے کے لئے ٹیبلیٹ فرا ہم کر نا اس کا زندہ ثبوت ہے کہ پی ٹی آئی کی حکو مت حقیقی معنوں میں تبدیلی لا رہی ہے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے نو شہرہ میں پا کستان ریڈ نگ پر اجیکٹ فنڈنگیو ایس یڈ پا کستان کی جا نب سے پر ائمری سکولوں کے اسا تذہ اور اے ایس ڈی اوز میں ٹیبلیٹ کی تقسیم کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پرپی آر پی خیبر پختونخوا کی ہیڈ میڈ یم عطیہ پا کستان ریڈ نگ پر اجیکٹ پروگرام چیف فرزا نہ نا زلی ڈی سی ایم شفت فا طمہ ڈی ای او میل نو شہرہ محمد فیا حسین ڈی ای او ز نا نہ نو شہرہ مس عطیہ ڈپٹی ڈی ای او نو شہرہ سجاد ایس ڈی ای او نو شہرہ عبدالما لک اختر اقبال ایم پی اے فضل الٰہی ضلعی نا ئب نا ظم نو شہرہ اشفاق احمد اے ڈی او عر فان اے ڈی او آفتاب خان اے ایس ڈی ای او زیو سف شاہ صا حب کمال افتحار احمد پر ا چہ ارشد ڈاکٹر فا روقی سمیت میل ،فی میل اسا تذہ سکو لوں کے بچوں نے بڑی تعدادمیں شر کت کی سٹیج سیکر ٹری کے فرا ئض مس شا ہین کو ثرجی جی ایس رسا لپور اوروقار احمد رضا جی پی ایس پی اے ایف رسا لپور نے سر انجام دیئے میاں جمشید الدین کا کا خیل نے کہا کہ اس پراجیکٹ کی بد ولت تعلیمی اداروں میں بچوں کی اردو ریڈنگ میں کا فی بہتری آئی گی انہوں نے اسا تذہ پر بھی زور دیا کہ حکو مت ان کو بڑی مرا عات دیتے ہیں وہ بھی ایما نداری سے اپنی فرائض ادا کیا کریں صو با ئی حکو مت اسا تذہ کو بہترین کار کر دگی پر مزید مراعات بھی دے سکتی ہے تقریب سے پا کستان ریڈ نگ پر اجیکٹ کے پروگرام چیف فرزا نہ نا زلی نے کہا کہ یہ سب سے بڑا پر اجیکٹ ہے اس سے قبل اتنا بڑا پر اجیکٹ نہیں ملا تھااس کے زر یعے بچوں میں اردو ریڈنگ بہتر بنا نے کے لئے کہا نیوں کی کتا بیں لیسن پلان ،فلش کارڈ سمیت دیگر مواد بھی اسا تذہ اور بچوں کو دیتے ہیں جو اس کے تنا ظر میں پڑھا تے ہیں اور بچے سیکھتے ہیں یہ پر اجیکٹ یو ایس یڈ فنڈ نگ سے چل رہا ہے یہ پر اجیکٹ پا نچ سا لوں کے لئے ہیں اس ٹیبلٹ کے استعمال سے بچوں کو جد ید طر یوں سے پڑھا نے میں اسا تذہ کو مدمد ملی گی پر وگرام میں ڈی ای او محمد فیا ض حسین ڈپٹی ڈی او سجاد اختر اقبا ل ایم پی اے فضل الہٰی ایس ڈی ای او عبدالما لکنے میل اور فی میل اساتذہ میں ٹیبلٹ تقسیم کئے

مزید : پشاورصفحہ آخر