وزیر اعظم نواز شریف روبہ صحت ہیں اور جلد وطن واپس آئیں گے : شبہاز شریف

وزیر اعظم نواز شریف روبہ صحت ہیں اور جلد وطن واپس آئیں گے : شبہاز شریف
وزیر اعظم نواز شریف روبہ صحت ہیں اور جلد وطن واپس آئیں گے : شبہاز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف روبہ صحت ہیں اور جلد وطن واپس آئیں گے ۔

اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ میں اور میرا خاندان کامیاب آپریشن کیلئے دعائیں کرنے والوں کے شکر گزار ہیں اور وزیر اعظم نے بھی ان کی صحت یابی کیلئے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ اللہ کے فضل و کرم اور کروڑوں لوگوں کی دعاﺅں سے وزیر اعظم روبہ صحت ہیں اور مکمل صحت یاب ہو کر جلد وطن واپس آئیں گے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -