چلتی گاڑی میں خاتون سے اوباشوں کی اجتماعی زیادتی

چلتی گاڑی میں خاتون سے اوباشوں کی اجتماعی زیادتی
چلتی گاڑی میں خاتون سے اوباشوں کی اجتماعی زیادتی

  


کولکتہ (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں اوباش افراد نے راستہ پوچھنے والی خاتون کو قابو کرکے چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ یہ واقعہ شہر کے علاقے سالٹ لیک سیکٹر وی میں پیش آیا۔ جہاں متاثرہ خاتون ایک ہوٹل میں کھانا کھانے کیلئے آئی تھی مگر راستہ بھول گئی۔ الیکٹرانک کمپلیکس پولیس تھانہ نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا مگر کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا ,خاتون کو ہسپتال داخل کردیا گیا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...