خواجہ سرا علیشا کے علاج میں غفلت برتنے پر ہسپتال کی انتظامیہ ذمہ دار قرار

خواجہ سرا علیشا کے علاج میں غفلت برتنے پر ہسپتال کی انتظامیہ ذمہ دار قرار
خواجہ سرا علیشا کے علاج میں غفلت برتنے پر ہسپتال کی انتظامیہ ذمہ دار قرار

  


پشاور(صباح نیوز)خواجہ سرا علیشاہ کے علاج میں غفلت برتنے پر ایل آر ایچ انتظامیہ کو ذمہ دار قرار دیدیا گیا۔ خواجہ سرا علیشاہ کے علاج میں غفلت کی تحقیقات کے لئے قائم کمیٹی نے تین روز میں انکوائری رپورٹ تیار کرکے مکمل کر لی جو صوبائی حکومت کو پیش کردی گئی۔

مزید : پشاور