کرکٹ میچ کے دوران لڑائی فائرنگ سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

کرکٹ میچ کے دوران لڑائی فائرنگ سے 7 سالہ بچہ جاں بحق
کرکٹ میچ کے دوران لڑائی فائرنگ سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

  


فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں کرکٹ میچ کے دوران لڑائی پر فائرنگ سے بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق 2 بچوں میں کرکٹ کھیلنے کے دوران لڑائی ہوئی ایک بچے کے عزیز نے 7 سالہ حمزہ پرفائرنگ کر دی اور ساتھی سمیت فرار ہو گیا۔ بچے کی نعش الائیڈ ہسپتال منتقل کردی گئی۔

مزید : فیصل آباد