سعودی ہسپتال میں فائرنگ، ملزم گرفتار

سعودی ہسپتال میں فائرنگ، ملزم گرفتار
سعودی ہسپتال میں فائرنگ، ملزم گرفتار

  


جدہ (محمد اکرم اسد) پولیس نے ہسپتال میں فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا، فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایک نجی ہسپتال میں آنے والے شخص نے غصے میں آکر کاﺅنٹر پر موجود کلرک پر فائرنگ کردی جس سے کلرک اور اس کی ساتھی زخمی ہوگئے جس کی اطلاع متعلقہ تھانے کو دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

مزید : عرب دنیا