مری ٹیچر قتل کیس، مرکزی ملزم شوکت کا بھائی رفعت گرفتار، لڑکی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مری ٹیچر قتل کیس، مرکزی ملزم شوکت کا بھائی رفعت گرفتار، لڑکی کی نماز جنازہ ...
مری ٹیچر قتل کیس، مرکزی ملزم شوکت کا بھائی رفعت گرفتار، لڑکی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

  


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے مری میں ٹیچر کے قتل کے الزام میں نامزد ملزم رفعت کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم رفعت مرکزی ملزم  شوکت کا بھائی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماریہ کا پوسٹ مارٹم ٹی ایچ کیو ہسپتال میں مکمل کر لیا گیا ہے اور لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق لڑکی کی نماز جنازہ دیول گائوں میں ادا کر دی گئی ہے۔

مزید : راولپنڈی