یہ خاتون اپنی بیڈشیٹ کے نیچے صابن کی ٹکی کیوں رکھتی ہے؟ وجہ جان کر آپ بھی ایسے ہی کرنے لگ جائیں گے

یہ خاتون اپنی بیڈشیٹ کے نیچے صابن کی ٹکی کیوں رکھتی ہے؟ وجہ جان کر آپ بھی ایسے ...
یہ خاتون اپنی بیڈشیٹ کے نیچے صابن کی ٹکی کیوں رکھتی ہے؟ وجہ جان کر آپ بھی ایسے ہی کرنے لگ جائیں گے

  


لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ رات کوبے خوابی کا شکار رہتے ہیں اور بستر میں لیٹتے ہی نیند آپ سے کوسوں دور بھاگ جاتی ہے تو آپ ’بے چین ٹانگوں ‘کی تکلیف کا شکار ہیں۔دیکھنے میں یہ عام سی بیماری لگتی ہے لیکن اس کی وجہ سے کافی پیچیدگیاں پیدا ہوجاتی ہیں۔اس کی وجہ سے ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ انسان خطرناک بیماریوں جیسے ذیابیطس،گردوں کی خرابی وغیرہ کا شکار ہوجاتا ہے۔اس بیماری میں ٹانگوں میں بے چینی کے ساتھ ان میں شدید درد بھی رہتا ہے اور نیند بھی نہیں آتی اور مجبوراًلوگ نیند والی ادویات کا سہارا لینے لگتے ہیں جن کے اپنے بھی کئی نقصانات ہیں۔اس خاتون کو بھی یہ مسئلہ درپیش تھا اور اس نے صابن کی ٹکی رکھنا شروع کردی جس سے اس کی بے خوابی کے سائل ختم ہوگئے۔

سڑک پر اپنے جسم کو تیر سے نشانہ بنوانے کیلئے یہ لڑکی لوگوں کی منتیں کرتی ہے، اس کام پر کیوں مجبورہوئی، وجہ ایسی دردناک کہ آپ اس کے جذبے کی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

ماہرین صحت کاماننا ہے کہ جن لوگوں کو یہ بیماری ہو انہیں چاہیے کہ رات کو سونے سے پہلے بیڈ شیٹ کے نیچے صابن کا ایک پیک کھول کررکھ لیں۔اس بات کا جواب کسی کے پاس نہیں کہ صابن رکھنے سے کس طرح یہ بے سکونی ختم ہوجاتی ہے اور ٹانگوں کو قرار آجاتا ہے۔کچھ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ صابن میں موجود میگنیشیم کی وجہ سے ممکن ہے کہ درد میں کمی ہوجاتی ہے۔ڈاکٹر اوز کاکہنا ہے کہ لیونڈر (نیازبو)والا صابن اس مقصد کے لئے سب سے بہتر ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس