سنتھ جے سوریا کی ناقابل اعتراض ویڈیو منظرعام پر آگئی

سنتھ جے سوریا کی ناقابل اعتراض ویڈیو منظرعام پر آگئی
 سنتھ جے سوریا کی ناقابل اعتراض ویڈیو منظرعام پر آگئی

  

کولمبو(آئی این پی)سابق کپتان سری لنکن ٹیم اور مایا ناز کھلاڑی سنتھ جیسوریا کی فحش ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جس میں وہ اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے ساتھ موجود ہیں۔سابق سری لنکن کپتان اور اپنے دور کے عظیم کھلاڑی سنتھ جے سوریا کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، ویڈیو میں سنتھ جے سوریا اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے ساتھ جنسی عمل کرتے دکھائے گئے ہیں تاہم سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ ویڈیو کو خود سنتھ جے سوریا نے بدلہ لینے کی غرض سے لیک کیا ہے جب کہ سری لنکن حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

دوسری جانب سنتھ جے سوریا کی سابقہ گرل فرینڈ ملیکہ سریسنہ جو اداکارہ ہونے ساتھ ساتھ ایک بزنس مین کی بیوی بھی ہیں، ملیکہ کا سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ قیاس آرائیوں پر یقین نہ کیا جائے میں حقیقت سامنے لاں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -