کاجول نے اپنی بیٹی نیساکے ساتھ تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ کاجول نے اپنی بیٹی نیساکے ساتھ تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس میں دونوں نے کیٹ آئی گلاسز پہن رکھی ہیں اور دونوں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -