ودیا بالن ’’ہوا ہوائی ‘‘پر سری دیوی کو خراج تحسین پیش کریں گی

ودیا بالن ’’ہوا ہوائی ‘‘پر سری دیوی کو خراج تحسین پیش کریں گی
 ودیا بالن ’’ہوا ہوائی ‘‘پر سری دیوی کو خراج تحسین پیش کریں گی

  

نئی دہلی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نئی فلم ’’تمھاری سولو‘‘ میں ’’ہوا ہوائی ‘‘پر ڈانس کرکے اداکارہ سری دیوی کو خراج تحسین پیش کریں گی ۔انیل کپور کی 1987 میں ریلیز کی گئی فلم’’ مسٹر انڈیا‘‘ سے لیا گیا یہ گانا دوبارہ تخلیق کیا گیا ہے جسے میوزک کمپوزر تنیش بگچی نے تخلیق کیا ہے ۔ فلم ’’تمھاری سولو‘‘ میں ودیا بالن ریڈیو جاکی کا کردار ادا کریں گی،فلم کی شوٹنگ شروع کر دی گئی ہے،فلم رواں سال یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -