ایمان علی کی اداکاری کی جگہ ماڈلنگ پر توجہ

ایمان علی کی اداکاری کی جگہ ماڈلنگ پر توجہ
 ایمان علی کی اداکاری کی جگہ ماڈلنگ پر توجہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ایمان علی ان دنوں اداکاری کی بجائے ماڈلنگ پر زیادہ توجہ دے رہی ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایمان علی حال ہی میں کئی ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش مستردکرچکی ہیں البتہ وہ کمرشلزاور برانڈ ماڈلنگ باقاعدگی سے کررہی ہیں۔ ایمان علی نے چندروزقبل ایک مشہور جیولری برانڈ کا شوٹ کرایا جس کی تشہیری مہم اب شروع کردی گئی ہے ۔ یادرہے کہ ایمان علی گزشتہ سال بھی معروف جیولری برانڈ کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔

مزید :

کلچر -