پنجاب حکومت تعلیم کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،عرفان دولتانہ

پنجاب حکومت تعلیم کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،عرفان دولتانہ

  

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ( ن)کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا کہ ہمارا مستقبل تعلیم سے جڑا ہے اورپنجاب حکومت کے فروغ تعلیم کے لئے اٹھائے گئے اقدامات با ر آور ثابت ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ غربت ، بے روز گاری ، جہالت اور انتہاء پسندی کے خلاف جنگ تعلیم کے ذریعے ہی جیتی جا سکتی ہے اورقوم کے بچوں کو معیاری تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے اساتذہ کی معیاری تربیت بنیادی اہمیت کی حامل ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -