سنگھ پورہ اور چائنہ سکیم رمضان بازار وں کا دورہ کیا
لاہور(جنرل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید نے سنگھ پورہ اور چائنہ سکیم رمضان بازار وں کا دورہ کیا اور وہاں پر کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا اور رمضان بازار وں میں فروخت کی جانے والی سبزیوں،پھلوں اور دیگر اشیائے ضروریہ کے معیار اور ریٹس کو بھی چیک کیا۔