رمضان بازاروں میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

رمضان بازاروں میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

  

لاہور(جنرل رپورٹر) مشیر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز غوث نے ماڈل بازار وحدت روڈ کا دورہ کیا اور ا نتظامات کا جائزہ لیا اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اشیاء ضروریہ کی سستے داموں فرہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -