غیر ملکی سرمایہ کاروں سے 7 صنعتی معاہدے خوش آئند ہیں

غیر ملکی سرمایہ کاروں سے 7 صنعتی معاہدے خوش آئند ہیں

  

لاہور(پ ر) ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (پیڈمک) کی جانب سے صنعتی منصوبوں کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاروں سے سات مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کی غرض سے 429ایکڑ اراضی کے صنعتی پلاٹوں پر انڈسٹریل یونٹس پنجاب میں صنعتی ترقی کا باعث بنے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -