رمضان بازاروں میں تمام اشیاء ایک چھت تلے مل رہی ہیں

رمضان بازاروں میں تمام اشیاء ایک چھت تلے مل رہی ہیں

  

لاہور(لیڈی رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ویونین کونسل 35کے چیئرمین حاجی محمد حنیف نے کہا ہے کہ سستے رمضان بازاروں میں عوام کو سستے داموں ضروریات زندگی کی تمام اشیاء ایک ہی چھت کے نیچے مل رہی ہیں جبکہ ان بازاروں میں عوام کو گرمی سے بچانے کے لئے بھی خصوصی انتظامات کےئے گئے ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -