رمضان میں شدید لوڈشیڈنگ ایٹم بم سے بھی بڑا حملہ ہے،رانا عبدالسمیع

رمضان میں شدید لوڈشیڈنگ ایٹم بم سے بھی بڑا حملہ ہے،رانا عبدالسمیع

  

لاہور (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصا ف لیبر و نگ کے مرکزی رہنما راناعبدالسمیع نے کہا کہ ماہ ر مضا ن میں شدید لو ڈ شیڈنگ عوام پر ایٹم بم سے بھی بڑا حملہ ہے حکمرانو ں کے مقدر میں بد عا ئیں ہیں اور عوام کی بدعا ئیں رنگ لا ئیں گی۔

جلد کر پشن لیگ سے عوام کو جھٹکارا ملے گا ن لیگ نے اپنے منشور اور انتخا بی مہم میں عوام سے وعدہ کیا تھاکہ چھ میں لو ڈ شیڈ نگ ختم کر دیں گے مگر چارسا لو ں میں بھی لو ڈ شیڈ نگ کاخا تمہ نہ ہو سکاحکمرانو ں کو تحریک انصا ف رو ایتی انداز میں جھو ٹی جماعت نہیں کہتی ن لیگ ہر معاملے میں جھو ٹ بو لتی ہے چھ ماہ میں لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ نہ ہو ناہی ن لیگ کوجھو ٹو ں کو ٹو لہ ثا بت کر نے کیلئے کا فی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -