مسلم لیگ(ن) نے شعبدہ بازی کی مثال قائم کر دی ہے،شاہ زید

مسلم لیگ(ن) نے شعبدہ بازی کی مثال قائم کر دی ہے،شاہ زید

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ایم شاہ زید خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے نئی شعبدہ بازی کی تازہ مثال قائم کر دی ہے (ن) لیگ کی حکومت رمضان میں بھی قوم سے جھوٹ بولنے سے باز نہیں آئی لاہور کے عوام کو اورنج ٹرین نہیں صاف پینے کا پانی چاہیے ؟۔

انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے (ن) لیگ سخت خوفزدہ ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -