بلدیاتی نمائندے عوام کے دکھ درد دور کریں گے،عارفنسیم کاشمیری

بلدیاتی نمائندے عوام کے دکھ درد دور کریں گے،عارفنسیم کاشمیری

  

لاہور(لیڈی رپورٹر ) یونین کونسل 34کے چیئرمین عارف نسیم کاشمیری نے اپنی یونین کونسل میں لگائے گئے رمضان بازار کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود سہولیات کا جائزہ لیا اور عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں کوئی مسلہء درپیش ہے تو وہ ہمیں بتائیں ہم عوامی نمائندے ہونے کے ناطے ان کے دکھ درد کو دور کرنے کے لئے تمام وسائل کو برؤے کا ر لائیں گے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -