افطار سے قبل سر عام ہوٹل چلانے والے مالکان کے خلاف کارروائی

افطار سے قبل سر عام ہوٹل چلانے والے مالکان کے خلاف کارروائی

  

لاہور(کرا ئم ر پو رٹر )سٹی رائیونڈ میں اسسٹنٹ کمشنر علی اکبر بھنڈر کا رمضان المبارک میں سر عام ہوٹل چلانے والے مالکان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو حراست میں لیتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ان کا کہنا تھا کہ جو بھی قانون کو ہاتھ میں لے گا اس کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -